-
مرقس 10:32کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
32 اب یسوع اور اُن کے شاگرد اُس سڑک پر تھے جو یروشلیم کی طرف جاتی ہے اور یسوع آگے آگے چل رہے تھے۔ مگر شاگرد حیرانوپریشان تھے اور جو لوگ اُن کے پیچھے پیچھے آ رہے تھے، وہ خوفزدہ تھے۔ ایک بار پھر سے یسوع 12 رسولوں کو ایک طرف لے گئے اور بتانے لگے کہ اُن کے ساتھ کیا کیا ہونے والا ہے۔ اُنہوں نے کہا:
-