-
مرقس 11:18کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
18 اعلیٰ کاہنوں اور شریعت کے عالموں نے یہ سُن لیا اور یسوع کو مار ڈالنے کی ترکیبیں سوچنے لگے۔ دراصل وہ یسوع سے ڈرتے تھے کیونکہ لوگ اُن کے تعلیم دینے کے انداز اور اُن کی باتوں سے بہت متاثر تھے۔
-