-
لُوقا 2:21کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
21 آٹھ دن کے بعد جب بچے کا ختنہ کِیا گیا تو اُس کا نام یسوع رکھا گیا۔ یہ وہی نام تھا جو فرشتے نے مریم کے حاملہ ہونے سے پہلے اُنہیں بتایا تھا۔
-