-
لُوقا 9:33کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
33 جب وہ آدمی یسوع کو چھوڑ کر جانے لگے تو پطرس نے کہا: ”اُستاد، کتنی اچھی بات ہے کہ ہم یہاں پر ہیں۔ اگر آپ کہیں تو ہم تین خیمے کھڑے کر دیتے ہیں، ایک آپ کے لیے، ایک موسیٰ کے لیے اور ایک ایلیاہ کے لیے۔“ دراصل پطرس بغیر سوچے سمجھے بات کر رہے تھے۔
-