-
لُوقا 15:8کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
8 فرض کریں کہ ایک عورت کے پاس دس دِرہم ہیں اور ایک دِرہم گم ہو جاتا ہے۔ کیا وہ چراغ جلا کر گھر میں جھاڑو نہیں دے گی اور اُس وقت تک اُسے نہیں ڈھونڈے گی جب تک وہ مل نہ جائے؟
-