-
لُوقا 19:37کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
37 جونہی یسوع اُس سڑک کے پاس پہنچے جو کوہِزیتون سے نیچے کو جاتی ہے، شاگردوں کا سارا ہجوم خوش ہونے لگا اور وہ سب اُن معجزوں کی وجہ سے جو اُنہوں نے دیکھے تھے، اُونچی آواز میں خدا کی تمجید کرنے لگے
-