-
لُوقا 24:10کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
10 اُن عورتوں میں مریم مگدلینی، یوانہ اور یعقوب کی ماں مریم بھی شامل تھیں۔ اِس کے علاوہ جو عورتیں اُن تینوں کے ساتھ قبر پر گئی تھیں، اُنہوں نے بھی رسولوں کو اِن باتوں کے بارے میں بتایا۔
-