-
یوحنا 6:5کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
5 جب یسوع نے نظریں اُٹھائیں تو دیکھا کہ بہت سے لوگ اُن کی طرف آ رہے تھے۔ اِس لیے اُنہوں نے فِلپّس سے کہا: ”ہم اِن سب لوگوں کے لیے روٹی کہاں سے خریدیں گے؟“
-