-
یوحنا 10:33کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
33 یہودیوں نے جواب دیا: ”ہم تمہیں اِس لیے سنگسار نہیں کر رہے کہ تُم نے کوئی اچھا کام کِیا ہے بلکہ اِس لیے کہ تُم نے کفر بکا ہے۔ کیونکہ تُم اِنسان ہو کر خود کو خدا کہتے ہو۔“
-