-
یوحنا 16:4کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
4 مَیں نے آپ کو یہ باتیں بتائی ہیں تاکہ جب یہ سب کچھ ہونے لگے تو آپ کو یاد آئے کہ مَیں آپ کو اِس بارے میں بتا چُکا ہوں۔
مَیں نے یہ باتیں آپ کو پہلے نہیں بتائیں کیونکہ مَیں آپ کے ساتھ تھا۔
-