-
اعمال 2:38کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
38 پطرس نے کہا: ”توبہ کریں اور آپ میں سے ہر ایک یسوع مسیح کے نام سے بپتسمہ لے تاکہ آپ کے گُناہ معاف ہو جائیں۔ پھر آپ کو پاک روح کی نعمت ملے گی۔
-