-
اعمال 5:10کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
10 اُسی لمحے وہ پطرس کے قدموں میں گِری اور مر گئی۔ جب جوان آدمی اندر آئے تو اُنہوں نے دیکھا کہ وہ مر گئی ہے۔ وہ اُسے اُٹھا کر لے گئے اور اُس کے شوہر کے ساتھ دفنا دیا۔
-