-
اعمال 5:34کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
34 لیکن پھر عدالتِعظمیٰ میں ایک فریسی کھڑا ہوا جس کا نام گملیایل تھا۔ وہ شریعت کا عالم تھا اور سب لوگ اُس کی بڑی عزت کرتے تھے۔ اُس نے حکم دیا کہ ”اِن کو تھوڑی دیر کے لیے باہر لے جاؤ۔“
-