-
اعمال 10:22کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
22 اُنہوں نے جواب دیا: ”ہم کُرنیلیُس کی طرف سے آئے ہیں جو فوجی افسر ہیں اور بڑے نیک اور خداپرست ہیں۔ ساری یہودی قوم اُن کی تعریف کرتی ہے۔ خدا نے ایک فرشتے کے ذریعے اُنہیں ہدایت دی کہ آپ کو اپنے گھر بلوائیں اور آپ کی بات سنیں۔“
-