-
اعمال 10:24کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
24 اِس کے اگلے دن وہ قیصریہ پہنچے۔ کُرنیلیُس اُن کا اِنتظار کر رہے تھے اور اُنہوں نے اپنے رشتےداروں اور قریبی دوستوں کو بھی بلا رکھا تھا۔
-