-
اعمال 17:5کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
5 لیکن یہودی اُن دونوں سے حسد کرنے لگے۔ اور اُنہوں نے کچھ بُرے آدمیوں کو جو بازار میں آوارہ گھوم رہے تھے، اِکٹھا کِیا اور ہجوم بنا کر شہر میں ہنگامے کرنے لگے۔ وہ پولُس اور سیلاس کو ہجوم کے سامنے لانا چاہتے تھے اِس لیے اُنہوں نے یاسون کے گھر پر دھاوا بول دیا۔
-