-
اعمال 23:9کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
9 لہٰذا وہاں بڑا ہنگامہ شروع ہو گیا۔ شریعت کے کچھ عالم جو فریسی فرقے سے تھے، کھڑے ہو گئے اور بڑے جوش سے بحث کرنے لگے اور کہنے لگے: ”ہمیں تو یہ آدمی بےقصور لگتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ کسی روحانی مخلوق یا فرشتے نے اِس سے بات کی ہو۔“
-