-
اعمال 23:30کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
30 مگر چونکہ مجھے پتہ چلا ہے کہ اِس آدمی کے خلاف سازش ہو رہی ہے اِس لیے مَیں اِسے فوراً آپ کے پاس بھیج رہا ہوں اور اِس کے مخالفوں کو حکم دے رہا ہوں کہ وہ آپ کے سامنے اپنا دعویٰ پیش کریں۔“
-