-
اعمال 28:6کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
6 وہ لوگ توقع کر رہے تھے کہ پولُس کا جسم پھول جائے گا یا وہ فوراً مر جائیں گے لیکن جب کافی دیر تک ایسا نہیں ہوا تو اُنہوں نے اپنی رائے بدل لی اور پولُس کے بارے میں کہنے لگے کہ وہ دیوتا ہیں۔
-