-
رومیوں 9:7کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
7 وہ سب ابراہام کی اولاد بھی نہیں ہیں حالانکہ وہ ابراہام کی نسل ہیں۔ کیونکہ لکھا ہے کہ ”جو لوگ آپ کی نسل کہلائیں گے، وہ اِضحاق سے پیدا ہوں گے۔“
-