-
رومیوں 9:15کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
15 اُس نے موسیٰ سے کہا: ”مَیں جس پر رحم کرنا چاہتا ہوں، اُس پر رحم کرتا ہوں اور جس کے ساتھ ہمدردی سے پیش آنا چاہتا ہوں، اُس کے ساتھ ہمدردی سے پیش آتا ہوں۔“
-