-
رومیوں 9:33کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
33 جیسا کہ لکھا ہے: ”دیکھو! مَیں صیون میں ایک ایسا پتھر رکھ رہا ہوں جس سے ٹھوکر لگے اور ایسی چٹان جو رُکاوٹ بنے۔ لیکن جو بھی اِس پر ایمان رکھے گا، وہ مایوس نہیں ہوگا۔“
-