-
رومیوں 13:9کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
9 کیونکہ شریعت کے یہ حکم کہ ”زِنا نہ کرو، قتل نہ کرو، چوری نہ کرو، لالچ نہ کرو“ اور اِن کے علاوہ بھی جتنے حکم ہیں، اُن سب کا خلاصہ یہ ہے کہ ”اپنے پڑوسی سے اُسی طرح محبت کرو جس طرح تُم اپنے آپ سے کرتے ہو۔“
-