-
رومیوں 15:1کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
15 لیکن اگر ہمارا ایمان مضبوط ہے تو ہمیں چاہیے کہ صرف اپنی خوشی کا نہ سوچیں بلکہ اُن کی مدد کریں جن کا ایمان مضبوط نہیں ہے تاکہ وہ اپنی کمزوریوں کے باوجود ثابتقدم رہ سکیں۔
-