1-کُرنتھیوں 5:3 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا 3 مَیں جسمانی لحاظ سے آپ کے پاس نہیں ہوں لیکن دل* میں ضرور آپ کے پاس ہوں اور اُس آدمی کو قصوروار ٹھہرا چُکا ہوں جیسے مَیں اُس وقت کرتا جب مَیں آپ کے پاس ہوتا۔
3 مَیں جسمانی لحاظ سے آپ کے پاس نہیں ہوں لیکن دل* میں ضرور آپ کے پاس ہوں اور اُس آدمی کو قصوروار ٹھہرا چُکا ہوں جیسے مَیں اُس وقت کرتا جب مَیں آپ کے پاس ہوتا۔