-
1-کُرنتھیوں 7:14کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
14 کیونکہ غیرایمان شوہر اپنی بیوی کی وجہ سے پاک سمجھا جاتا ہے۔ اِسی طرح غیرایمان بیوی اپنے شوہر کی وجہ سے پاک سمجھی جاتی ہے۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو آپ کے بچے ناپاک ہوتے مگر اب وہ پاک ہیں۔
-