-
1-کُرنتھیوں 7:35کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
35 مَیں یہ باتیں آپ کے فائدے کے لیے کہہ رہا ہوں۔ مَیں آپ پر پابندیاں نہیں لگانا چاہتا بلکہ آپ کو اُن باتوں کی ترغیب دینا چاہتا ہوں جو مناسب ہیں اور جن کے ذریعے آپ کی توجہ دل سے مالک کی خدمت کرنے پر لگی رہے۔
-