-
1-کُرنتھیوں 14:26کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
26 تو پھر کیا کِیا جائے، بھائیو؟ جب آپ جمع ہوتے ہیں تو کوئی شخص خدا کی حمد کے گیت گاتا ہے، کوئی شخص تعلیم دیتا ہے، کوئی کسی وحی کا ذکر کرتا ہے، کوئی غیرزبان بولتا ہے اور کوئی اِس کا ترجمہ کرتا ہے۔ آپ جو کچھ کریں، ایک دوسرے کے ایمان کو مضبوط کرنے کے لیے کریں۔
-