-
1-کُرنتھیوں 14:35کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
35 اگر اُن کو کوئی بات سمجھ میں نہیں آتی تو وہ گھر پر اپنے شوہر سے اِس کے بارے میں پوچھیں کیونکہ کلیسیا میں بات کرنا عورت کے لیے شرم کی بات ہے۔
-