-
1-کُرنتھیوں 15:54کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
54 جب فانی جسم، غیرفانی بن جائے گا اور جو چیز مر سکتی ہے، وہ کبھی نہیں مرے گی تو وہ بات بھی پوری ہوگی جو صحیفوں میں لکھی ہے کہ ”موت ہمیشہ کے لیے ختم ہو گئی ہے۔“
-