-
2-کُرنتھیوں 3:1کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
3 تو پھر کیا ہمیں دوبارہ سے اپنا تعارف کروانے کی ضرورت ہے؟ یا کیا ہمیں دوسرے آدمیوں کی طرح آپ کے لیے یا آپ کی طرف سے سفارشی خطوں کی ضرورت ہے؟
-