-
2-کُرنتھیوں 3:3کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
3 کیونکہ یہ صاف ظاہر ہے کہ آپ مسیح کی طرف سے خط ہیں جو ہماری خدمت کے ذریعے لکھے گئے ہیں اور جو سیاہی سے نہیں بلکہ زندہ خدا کی روح سے لکھے گئے ہیں اور جنہیں پتھر کی تختیوں پر نہیں بلکہ گوشت پوست کی تختیوں یعنی دلوں پر لکھا گیا ہے۔
-