2-کُرنتھیوں 4:2 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا 2 ہم نے اُن شرمناک کاموں کو رد کر دیا ہے جو پردے کے پیچھے کیے جاتے ہیں، ہم چالاکی نہیں کرتے اور خدا کے کلام میں ملاوٹ بھی نہیں کرتے بلکہ ہم خدا کو حاضروناظر جان کر سچائی کو ظاہر کرتے ہیں اور یوں سب لوگوں* کے لیے اچھی مثال قائم کرتے ہیں۔ 2-کُرنتھیوں یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 4:2 مینارِنگہبانی،15/8/2005، ص. 14-151/10/1997، ص. 25-27
2 ہم نے اُن شرمناک کاموں کو رد کر دیا ہے جو پردے کے پیچھے کیے جاتے ہیں، ہم چالاکی نہیں کرتے اور خدا کے کلام میں ملاوٹ بھی نہیں کرتے بلکہ ہم خدا کو حاضروناظر جان کر سچائی کو ظاہر کرتے ہیں اور یوں سب لوگوں* کے لیے اچھی مثال قائم کرتے ہیں۔