-
2-کُرنتھیوں 10:15کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
15 لہٰذا ہم اُن کاموں پر فخر نہیں کرتے جو ہماری ذمےداری میں شامل نہیں یعنی جو کسی اَور نے کیے ہیں۔ لیکن ہمیں اُمید ہے کہ جوںجوں آپ کا ایمان بڑھتا جائے گا، وہ محنت رنگ لائے گی جو ہم نے اپنی ذمےداری پوری کرتے وقت کی تھی۔ پھر ہمیں اَور بھی ذمےداریاں ملیں گی
-