-
2-کُرنتھیوں 13:2کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
2 یہ سچ ہے کہ مَیں ابھی آپ کے پاس نہیں ہوں لیکن اصل میں تو ایسے ہی ہے جیسے مَیں دوسری بار آپ کے پاس آیا ہوں۔ اور مَیں اُن لوگوں کو جنہوں نے گُناہ کِیا ہے اور باقیوں کو بھی خبردار کر رہا ہوں کہ جب مَیں پھر سے آؤں گا تو گُناہ کرنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا۔
-