-
2-کُرنتھیوں 13:11کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
11 آخر میں بھائیو، میری خواہش ہے کہ آپ آئندہ بھی خوش رہیں، اپنی اِصلاح کریں، تسلی پائیں اور ہمخیال اور صلحپسند ہوں۔ پھر خدا جو محبت اور اِطمینان کا بانی ہے، آپ کے ساتھ رہے گا۔
-