-
گلتیوں 4:30کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
30 مگر صحیفے میں کیا لکھا ہے؟ ”نوکرانی اور اُس کے بیٹے کو نکال دیں کیونکہ نوکرانی کا بیٹا آزاد عورت کے بیٹے کے ساتھ ہرگز وارث نہیں ہوگا۔“
-