-
اِفِیسوں 1:18کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
18 اُس نے آپ کے دل کی آنکھوں کو روشن کِیا تاکہ آپ جان جائیں کہ اُس نے آپ کو کس اُمید کے لیے بلایا ہے، وہ مُقدسوں کو کتنی قیمتی وراثت عطا کرے گا
-