-
اِفِیسوں 5:29کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
29 کیونکہ کوئی آدمی اپنے جسم سے نفرت نہیں کرتا بلکہ اِس سے پیار کرتا اور اِسے کھلاتا پلاتا ہے، بالکل ویسے ہی جیسے مسیح کلیسیا کے ساتھ کرتا ہے
-