-
1-تیمُتھیُس 2:7کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
7 اور یہی گواہی دینے کے لیے مجھے مُناد اور رسول مقرر کِیا گیا ہے۔ ہاں، مجھے قوموں کو ایمان اور سچائی کے بارے میں تعلیم دینے کے لیے مقرر کِیا گیا ہے۔ مَیں بالکل سچ بول رہا ہوں، جھوٹ نہیں بول رہا۔
-