-
2-تیمُتھیُس 1:9کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
9 اُس نے ہمیں بچایا اور مُقدس بننے کے لیے بلایا۔ اُس نے ہمارے کاموں کی وجہ سے ایسا نہیں کِیا بلکہ اپنی مرضی اور عظیم رحمت کی وجہ سے ایسا کِیا۔ یہ عظیم رحمت ہمیں مُدتوں پہلے مسیح یسوع کے ذریعے ملی۔
-