-
عبرانیوں 12:3کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
3 ہاں، اُس پر نظریں جمائے رکھیں جس نے اُن گُناہگاروں کی طرف سے توہینآمیز باتیں برداشت کیں جو اپنا ہی نقصان کر رہے تھے۔ اگر آپ اُس پر نظریں جمائے رکھیں گے تو آپ تھک کر ہمت نہیں ہاریں گے۔
-