عبرانیوں 12:19 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا 19 اور آپ نرسنگے* کی آواز نہیں سُن رہے اور نہ ہی اُس آواز کو بولتے سُن رہے ہیں جس کو سُن کر لوگوں نے مِنتیں کیں کہ اُن سے مزید کوئی بات نہ کی جائے۔
19 اور آپ نرسنگے* کی آواز نہیں سُن رہے اور نہ ہی اُس آواز کو بولتے سُن رہے ہیں جس کو سُن کر لوگوں نے مِنتیں کیں کہ اُن سے مزید کوئی بات نہ کی جائے۔