-
1-یوحنا 3:14کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
14 ہم جانتے ہیں کہ ہم موت سے زندگی کی طرف آ گئے ہیں کیونکہ ہم اپنے بھائیوں سے محبت کرتے ہیں۔ جو شخص محبت نہیں کرتا، وہ موت کی حالت میں رہتا ہے۔
-