3-یوحنا 6 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا 6 اُنہوں نے کلیسیا* کے سامنے آپ کی محبت کے بارے میں گواہی دی ہے۔ مہربانی سے اُن کے سفر کا بندوبست اِس طرح سے کریں کہ خدا خوش ہو۔ 3-یوحنا یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 6 مینارِنگہبانی،15/12/1996، ص. 5-61/11/1996، ص. 26-27
6 اُنہوں نے کلیسیا* کے سامنے آپ کی محبت کے بارے میں گواہی دی ہے۔ مہربانی سے اُن کے سفر کا بندوبست اِس طرح سے کریں کہ خدا خوش ہو۔