-
مُکاشفہ 2:17کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
17 جس کے کان ہیں، وہ سنے کہ روح کلیسیاؤں سے کیا کہہ رہی ہے۔ جو جیتے گا، اُسے مَیں پوشیدہ من میں سے کچھ دوں گا۔ مَیں اُسے ایک سفید پتھر بھی دوں گا جس پر ایک نیا نام لکھا ہے جسے کوئی نہیں جانتا سوائے اُس کے جسے یہ پتھر دیا جاتا ہے۔“
-