-
مُکاشفہ 11:19کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
19 اور خدا کی ہیکل کا مُقدس مقام جو آسمان میں ہے، کُھل گیا اور اُس میں خدا کا عہد کا صندوق نظر آیا۔ اور بجلیاں چمکیں اور آوازیں اور گرج سنائی دی اور ایک زلزلہ آیا اور بہت سے اَولے برسے۔
-