-
مُکاشفہ 12:12کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
12 اِس وجہ سے اَے آسمانو اور اِن پر رہنے والو، خوش ہو! لیکن اَے زمین اور سمندر، تُم پر افسوس! کیونکہ اِبلیس تمہارے پاس آ گیا ہے اور وہ بڑے غصے میں ہے کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اُس کے پاس تھوڑا ہی وقت ہے۔“
-