مُکاشفہ 18:2 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا 2 اُس نے اُونچی آواز میں کہا: ”اُس نے شکست کھائی! بابلِعظیم نے شکست کھائی! اب اُس میں بُرے فرشتے رہتے ہیں اور ہر طرح کی ناپاک روح* اور ہر قسم کے ناپاک اور گھناؤنے پرندے چھپتے ہیں! مُکاشفہ یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 18:2 خوشیوں بھری زندگی!—کتاب، سبق 58
2 اُس نے اُونچی آواز میں کہا: ”اُس نے شکست کھائی! بابلِعظیم نے شکست کھائی! اب اُس میں بُرے فرشتے رہتے ہیں اور ہر طرح کی ناپاک روح* اور ہر قسم کے ناپاک اور گھناؤنے پرندے چھپتے ہیں!