-
مُکاشفہ 18:6کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
6 اُس کے ساتھ ویسا ہی سلوک کِیا جائے جیسا اُس نے دوسروں کے ساتھ کِیا۔ ہاں، اُس نے جو کچھ کِیا، اُس کے لیے اُسے دُگنا بدلہ دیا جائے۔ جس پیالے میں اُس نے مے تیار کی، اُسی میں اُس کے لیے دُگنی مے تیار کی جائے۔
-